یمن

  
یمن
یمن
یمن کا پرچم 
یمن
نشان

Yemen (orthographic projection).svg
 

شعار
(عربی میں: الله ،الوطن، الثورة، الوحدة
ترانہ:  الجمہوریہ المتحدہ 
زمین و آبادی
متناسقات  
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت صنعاء
عدن 
سرکاری زبان عربی 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ،  صدارتی نظام 
سربراہ حکومت معین عبد المالک سعید 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1990 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم ye. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 YE 
بین الاقوامی فون کوڈ +967 

جمہوریہ یمن یا یمن مغربی ایشیا میں واقع مشرق وسطیٰ کا ایک مسلم ملک ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں سعودی عرب اور عمان، جنوب میں بحیرہ عرب ہے اور مغرب میں بحیرہ احمر واقع ہے۔ یمن کا دار الحکومت صنعاء ہے اور عربی اس کی قومی زبان ہے۔ یمن کی آبادی 2 کروڑ سے زائد ہے، جن میں سےزياده تر عربی بولتے ہیں۔

مشرق وسطیٰ میں یمن عربوں کی اصل سرزمین ہے۔ یمن قدیم دور میں تجارت کا ایک اہم مرکز تھا، جو مسالوں کی تجارت کے لیے مشہور تھا۔ یہ وہ قدیم سرزمین ہے جس میں سے ولادت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے پچاس یوم قبل ایک ابرہہ نامی عیسائی بادشاہ خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا. حوالے کے لیے دیکھیے مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کی کتاب الرحیق المختوم

Midori Extension.svg 

  • "" بذریعہ yemenparliament.org سرکاری ویب سائٹ
  • ". کتاب عالمی حقائق. سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی. 
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر "
  • Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg Yemen سفری راہنما منجانب
ماقبل  حکومت یمن
1990 تا حال
مابعد 
موجودہ