یورپ

یورپ
Europe
Europe orthographic Caucasus Urals boundary (with borders).svg
رقبہ10,180,000 کلومیٹر2 (3,930,000 مربع میل) (چھٹا)
آبادی742,452,000 (2013; تیسرا)
کثافت آبادی72.9/km2 (188/sq mi) (دوسرا)
لقب آبادییورپی
ممالک~50 ممالک (اور ~5 محدود تسلیم)
زیر نگین علاقے4 توابع
زبانیں~225 زبانیں
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت−01:00 to متناسق عالمی وقت+05:00
بڑے شہر
یورپ دنیا کے نقشے میں

یورپ یا فرنگستان (انگریزی: Europe) دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ یا فرنگستان کہلاتا ہے۔

یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔

فرنگستان رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔ یورپ سے بھی چھوٹا واحد براعظم آسٹریلیا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ تیسرا سب سے بڑا براعظم ہے جس کی آبادی 71 کروڑ ہے جو دنیا کی کل آبادی کا 11 فیصد بنتا ہے۔

خلا سے لی گئی یورپ کی تصویر

ممالک اور ریاستوں کی فہرست

پرچم Arms Name فہرست ممالک بلحاظ رقبہ
(km2)
فہرست ممالک بلحاظ آبادی
فہرست ممالک بلحاظ کثافت آبادی
(per km2)
دار الحکومت زبان
البانیا کا پرچم Coat of arms of Albania.svg البانیا 28,748 2,876,591 98.5 تیرانا Shqipëria
انڈورا کا پرچم Arms of Andorra.svg انڈورا 468 77,281 179.8 انڈورا لا ویلا Andorra
آرمینیا کا پرچم Arms of Armenia.svg آرمینیا 29,743 2,924,816 101.5 یریوان Հայաստան (Hayastan)
آسٹریا کا پرچم EU Member States' CoA Series- Austria.svg آسٹریا 83,858 8,823,054 104 ویانا Österreich
آذربائیجان کا پرچم Coats of arms of None.svg آذربائیجان 86,600 9,911,646 113 باکو Azǝrbaycan
بیلاروس کا پرچم Coats of arms of None.svg بیلاروس 207,560 9,504,700 45.8 منسک Беларусь (Belaruś)
بلجئیم کا پرچم Royal Arms of Belgium.svg بلجئیم 30,528 11,358,357 372.06 برسلز België/Belgique/Belgien
بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم Coat of arms of Bosnia and Herzegovina.svg بوسنیا و ہرزیگووینا 51,129 3,531,159 68.97 سرائیوو Bosna i Hercegovina/Боснa и Херцеговина
بلغاریہ کا پرچم Coat of arms of Bulgaria (version by constitution).svg بلغاریہ 110,910 7,101,859 64.9 صوفیہ България (Bǎlgariya)
کرویئشا کا پرچم Croatian Chequy.svg کرویئشا 56,542 4,284,889 75.8 زغرب Hrvatska
قبرص کا پرچم Lesser coat of arms of Cyprus.svg قبرص 9,251 1,170,125 123.4 نیکوسیا Kýpros/Kıbrıs
چیک جمہوریہ کا پرچم Small coat of arms of the Czech Republic.svg چیک جمہوریہ 78,866 10,610,947 134 پراگ Česko
ڈنمارک کا پرچم National Coat of arms of Denmark no crown.svg ڈنمارک 43,094 5,748,796 133.9 کوپن ہیگن Danmark
استونیا کا پرچم Small coat of arms of Estonia.svg استونیا 45,226 1,319,133 28 تالین Eesti
فن لینڈ کا پرچم Coat of arms of Finland.svg فن لینڈ 336,593 5,509,717 16 ہلسنکی Suomi/Finland
فرانس کا پرچم Arms of France (UN variant).svg فرانس 547,030 67,348,000 116 پیرس France
سانچہ:Country data GEO (country) Arms of Georgia.svg جارجیا 69,700 3,718,200 53.5 تبلیسی საქართველო (Sakartvelo)
جرمنی کا پرچم Coat of Arms of Germany.svg جرمنی 357,168 82,800,000 232 برلن Deutschland
یونان کا پرچم Lesser coat of arms of Greece.svg یونان 131,957 10,768,477 82 ایتھنز Ελλάδα (Elláda)
مجارستان کا پرچم Arms of Hungary.svg مجارستان 93,030 9,797,561 105.3 بوداپست Magyarország
آئس لینڈ کا پرچم Arms of Iceland.svg آئس لینڈ 103,000 350,710 3.2 ریکیاوک Ísland
جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم Coat of arms of Ireland.svg جمہوریہ آئرلینڈ 70,280 4,761,865 67.7 ڈبلن Éire/Ireland
اطالیہ کا پرچم CoA Marina Mercantile.svg اطالیہ 301,338 60,589,445 201.3 روم Italia
قازقستان کا پرچم Coats of arms of None.svg قازقستان 2,724,900 17,987,736 6.49 نور سلطان Қазақстан (Qazaqstan)
لٹویا کا پرچم Lesser coat of arms of Latvia (escutcheon).svg لٹویا 64,589 1,925,800 34.3 ریگا Latvija
لیختینستائن کا پرچم Lesser arms of Liechtenstein.svg لیختینستائن 160 38,111 227 فادوتس Liechtenstein
لتھووینیا کا پرچم Coat of arms of Lithuania.svg لتھووینیا 65,300 2,800,667 45.8 ویلنیوس Lietuva
لکسمبرگ کا پرچم Arms of the Counts of Luxembourg.svg لکسمبرگ 2,586 602,005 233.7 لکسمبرگ شہر Lëtzebuerg/Luxemburg/Luxembourg
مالٹا کا پرچم Arms of Malta.svg مالٹا 316 445,426 1,410 والیٹا Malta
مالدووا کا پرچم Arms of Moldova.svg مالدووا 33,846 4,434,547 131.0 کیشیناو Moldova
موناکو کا پرچم Coat of arms of Grimaldi.svg موناکو 2.020 38,400 18,713 موناکو Monaco
مونٹینیگرو کا پرچم Arms of Montenegro.svg مونٹینیگرو 13,812 642,550 45.0 پودگوریتسا Crna Gora/Црна Гора
نیدرلینڈز کا پرچم Arms of the Kingdom of the Netherlands.svg نیدرلینڈز 41,543 17,271,990 414.9 ایمسٹرڈیم Nederland
شمالی مقدونیہ کا پرچم Coats of arms of None.svg شمالی مقدونیہ 25,713 2,103,721 80.1 اسکوپیہ Северна Македонија (Severna Makedonija)
ناروے کا پرچم Royal arms of Norway.svg ناروے 385,203 5,295,619 15.8 اوسلو Norge/Noreg/Norga
پولینڈ کا پرچم Herb Polski.svg پولستان 312,685 38,422,346 123.5 وارسا Polska
پرتگال کا پرچم Shield of the Kingdom of Portugal (1481-1910).png پرتگال 92,212 10,379,537 115 لزبن Portugal
رومانیہ کا پرچم Coat of arms of Romania.svg رومانیہ 238,397 19,638,000 84.4 بخارسٹ România
روس کا پرچم Coat of Arms of the Russian Federation.svg روس 17,098,246 144,526,636 8.4 ماسکو Россия (Rossiya)
سان مارینو کا پرچم Insigne Sancti Marini.svg سان مارینو 61.2 33,285 520 سان مارینو شہر San Marino
سربیا کا پرچم Arms of Serbia.svg سربیا 88,361 7,040,272 91.1 بلغراد Srbija/Србија
سلوواکیہ کا پرچم Coat of arms of Slovakia.svg سلوواکیہ 49,035 5,435,343 111.0 براٹیسلاوا Slovensko
سلووینیا کا پرچم Coat of arms of Slovenia.svg سلووینیا 20,273 2,066,880 101.8 لیوبلیانا Slovenija
ہسپانیہ کا پرچم File-Arms of Spain (corrections of heraldist requests).svg ہسپانیہ 505,990 46,698,151 92 میدرد España
سویڈن کا پرچم Shield of arms of Sweden.svg سویڈن 450,295 10,151,588 22.5 اسٹاک ہوم Sverige
سویٹزرلینڈ کا پرچم Coat of Arms of Switzerland (Pantone).svg سویٹذرلینڈ 41,285 8,401,120 202 برن Schweiz/Suisse/Svizzera/Svizra
ترکیہ کا پرچم Emblem of Turkey.svg ترکی 783,356 80,810,525 105 انقرہ Türkiye
یوکرین کا پرچم Lesser Coat of Arms of Ukraine.svg یوکرین 603,628 42,418,235 73.8 کیف Україна (Ukraina)
مملکت متحدہ کا پرچم Arms of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ 244,820 66,040,229 270.7 لندن United Kingdom
ویٹیکن سٹی کا پرچم Coat of arms of the Vatican City.svg ویٹیکن سٹی 0.44 1000 2,272 ویٹیکن سٹی Città del Vaticano/Civitas Vaticana
Total 50 10,180,000 743,000,000 73

Within the above-mentioned states are several درحقیقت independent countries with محدود تسلیم شدہ ریاستوں کی فہرست۔ None of them are members of the UN:

پرچم قومی علامات Name فہرست ممالک بلحاظ رقبہ
(km²)
فہرست ممالک بلحاظ آبادی
فہرست ممالک بلحاظ کثافت آبادی
(per km²)
دار الحکومت
ابخازيا کا پرچم Coat of arms of Abkhazia.svg ابخازيا 8,660 243,206 28 سخومی
جمہوریہ نگورنو کاراباخ کا پرچم Arms of Artsakh.svg جمہوریہ نگورنو کاراباخ 11,458 150,932 12 خان کندی
کوسووہ کا پرچم Emblem of the Republic of Kosovo.svg کوسووہ 10,908 1,920,079 159 پریشتینا
ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا پرچم Arms of the Turkish Republic of Northern Cyprus.svg ترک جمہوریہ شمالی قبرص 3,355 313,626 93 نیکوسیا
جنوبی اوسیشیا کا پرچم Coats of arms of None.svg جنوبی اوسیشیا 3,900 53,532 13.7 تسخینوالی
ٹرینسنیسٹریا کا پرچم Coats of arms of None.svg ٹرینسنیسٹریا 4,163 475,665 114 تیراسپول

Several dependencies and similar territories with broad autonomy are also found within or in close proximity to Europe. This includes Åland (a فن لینڈ کے علاقہ جات)، two constituent countries of the Kingdom of Denmark (other than Denmark itself)، three تاج توابع، and two برطانوی سمندر پار علاقے۔ Svalbard is also included due to its unique status within Norway, although it is not autonomous. Not included are the three مملکت متحدہ کے ممالک with devolved powers and the two پرتگال کے خود مختار علاقہ جات، which despite having a unique degree of autonomy, are not largely self-governing in matters other than international affairs. Areas with little more than a unique tax status, such as Heligoland and the جزائر کناری، are also not included for this reason.

پرچم قومی علامات Name Sovereign
state
فہرست ممالک بلحاظ رقبہ
(km²)
فہرست ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ کثافت آبادی
(per km²)
دار الحکومت
ایکروتیری و دیکیلیا کا پرچم ایکروتیری و دیکیلیا UK 254 15,700 59.1 ایپسکوپی چھاؤنی
جزائر اولند کا پرچم Coats of arms of None.svg جزائر اولند Finland 13,517 29,489 18.36 ماریہامن
Coats of arms of None.svg Bailiwick of Guernsey  UK 78 65,849 844.0 سینٹ پیٹر پورٹ
جرزی کا پرچم Coats of arms of None.svg جرزی UK 118.2 100,080 819 سینٹ ہیلیر
جزائرفارو کا پرچم Coat of arms of the Faroe Islands.svg جزائر فارو Denmark 1,399 50,778 35.2 تورشھاون
جبل الطارق کا پرچم Coats of arms of None.svg جبل الطارق UK 6.7 32,194 4,328 جبل الطارق
گرین لینڈ کا پرچم Coats of arms of None.svg گرین لینڈ Denmark  2,166,086 55,877 0.028 نوک
آئل آف مین کا پرچم Coats of arms of None.svg آئل آف مین UK 572 83,314 148 ڈگلس، آئل آف مین
سوالبارد کا پرچم سوالبارد Norway 61,022 2,667 0.044 لانگایربین
یورپی ارتقا

مزید دیکھے

  1. دوسرے براعظم
  2. ایشیا ،
  3. یورپ ،
  4. افریقا ،
  5. انٹارکٹیکا ،
  6. آسٹریلیا ،
  7. شمالی امریکا اور
  8. جنوبی امریکا