یونان

  
یونان
یونان
پرچم
یونان
نشان

EU-Greece.svg
 

شعار
(یونانی میں: Ελευθερία ή Θάνατος
ترانہ:  مناجات آزادی 
زمین و آبادی
متناسقات  
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت ایتھنز 
سرکاری زبان یونانی زبان 
آبادی
حکمران
اعلی ترین منصب کاتیرینا ساکیلاروپولو 
سربراہ حکومت کریاکوس میتسوتاکیس 
مقننہ یونانی پارلیمان 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 25 مارچ 1821 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
لازمی تعلیم (کم از کم عمر)
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر)
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو 
مرکزی بینک بینک آف گریس 
منطقۂ وقت 00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم gr. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 GR 
بین الاقوامی فون کوڈ +30 

یونان یا جمہوریہ ہیلینیہ(انگریزی: Hellenic Republic، یونانی: Ελληνική Δημοκρατία Ellīnikī́ Dīmokratía ) جنوب مشرقی یورپ میں جزیرہ نما بلقان کے نشیب میں واقع ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں البانیا، مقدونیہ، اور بلغاریہ اور مشرق میں ترکی سے ملتی ہیں- مغرب میں بحیرہ ایونی اور جنوب میں بحیرہ ایجین واقع ہے-

یونان کو فنون لطیفہ کی ماں بھی کہا گیا ہے۔ یہاں سنگ مرمر افراط سے ملتا تھا لہذا فن تعمیر میں غیر معمولی ترقی کی۔

جمہوریت کا تصور سب سے پہلے یونان میں قائم ہوا اور وہاں سے یہ طرز حکومت دنیا کے دوسرے ملکوں تک پہنچا۔ یونان میں ہر نوجوان کو اٹھارہ سال کی عمر میں ایتھنز کی دیوی کے حضور میں حلفِ وفاداری اٹھانا پڑتا تھا۔

فہرست متعلقہ مضامین یونان

Midori Extension.svg