یوگنڈا

  
یوگنڈا
یوگنڈا
پرچم
یوگنڈا
نشان

Uganda (orthographic projection).svg
 

شعار
(انگریزی میں: For God and My Country
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت کمپالا 
سرکاری زبان انگریزی،  سواحلی زبان 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی صدارتی نظام 
اعلی ترین منصب یووری موسیونی 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1962 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00 
ٹریفک سمت بائیں 
ڈومین نیم ug. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 UG 
بین الاقوامی فون کوڈ +256 

یوگنڈا مشرقی افریقہ کا ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر کمپالا ہے۔ اس کی کرنسی شلنگ ہے۔ یوگنڈا کی سرکاری زبانوں میں انگریزی اور سواحلی ہیں۔ یوگنڈا کا سے بڑا مذہب مسیحیت ہے۔ یوگنڈا افریقہ کے وسط میں واقع ہے۔ اس کی آبادی تقریباًۤ 3 کروڑ 20 لاکھ ہے۔ یوگنڈا کافی اور تانبے کی پیداوار میں سر فہرست ہے۔ یوگنڈا میں خواندگی کی شرح 68 فیصد ہے۔ یہ دنیا کے غریب ترین مممالک میں سے ایک ہے۔ لوگوں کی اکثریت بہت غریب ہے۔ 37.7 فیصد لوگوں کی روزانہ کی آمدنی 1.25 ڈالر سے کم ہے۔

متعلقہ مضامین