23 ستمبر

21 ستمبر 22 ستمبر 23 ستمبر 24 ستمبر 25 ستمبر

واقعات

  • 1955ء - پاکستان نے سینٹو میں شامل ہوا۔
  • 1991ء - لیڈی ڈیانا 4روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
  • 1965ء - سری لنکا کی سابق وزیر اعظم بندر ا نائیکے نے پاکستان کے خلاف جنگ کو بھارت کی ننگی جارحیت قرار دیا
  • 1965ء - پاک بھارت جنگ کا خاتمہ، اسلامی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد شروع
  • 1963ء - مسلم کُش فسادات: احمد آباد میں 500 مسلمانوں کے قتل پر حکومت ِپاکستان کا بھارت سے احتجاج
  • 1961ء - سابق صدر محمد ایوب خان نے کراچی میں ہوٹل انٹرکانٹی نینٹل کا سنگ بنیاد رکھا
  • 1958ء - چوہدری غلام عباس سیالکوٹ کے نزدیک کشمیربارڈزپر سیز فائر لائن عبور کرتے ہوئے گرفتار

ولادت

وفیات

تعطیلات و تہوار