8 ستمبر
6 ستمبر | 7 ستمبر | 8 ستمبر | 9 ستمبر | 10 ستمبر |
واقعات
- 1991ء - پاکستان نے بالٹک ریاستوں کی سوویت یونین سے آزادی تسلیم کرنے کا اعلان کیا ۔
- 1989ء - بلغرادمیں غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس : پاکستان نے کابل میں وسیع الابنیادحکومت کی تجویز دی
- 1967ء - یوگینڈا میں قدیم قبائلی نظام کا خاتمہ ہوا اور ریپبلکن حکومت قائم ہوئی
- 1963ء - حکومت پاکستان نے نیشنل شپنگ کارپوریشن پی این ایس سی بنانے کا فیصلہ کیا
- 1958ء - پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر گوادر کی سلطنت مسقط و عمان سے پاکستان کو منتقلی ہوئی۔ اس ضمن میں پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم ملک فیروز خان نون نے انتھک اور نتیجہ خیز کوششیں کیں۔
- 1943ء - دوسری جنگ ِ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے
ولادت
- 1990ء ولادت سید ذو الفقار علی
تعطیلات و تہوار
عالمی یوم خواندگی ورلڈ جسمانی تھراپی دن