ابخازيا
ابخازيا | |
---|---|
![]() |
|
ترانہ: ایآیرا | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | |
رقبہ | |
سرکاری زبان | روسی، ابخاز زبان، جارجیائی زبان |
آبادی | |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1991 |
عمر کی حدبندیاں | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | روسی روبل |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 |
ابخازیا (abkhazia) (ابخاز: Аҧсны́) بحیرہ اسود اور قفقاز کے جنوب مغربی سمت کے مشرقی ساحل پر ایک متنازع علاقہ ہے۔ ابخازیا خود کو ایک آزاد ریاست جمہوریہ ابخازیا کہتا ہے۔
سوویت یونین میں ابخازيا
پرچم اشتراکی سوویت جمہوریہ ابخازیا (اشتراکی سوویت جمہوریہ ابخازیا) 1925.
پرچم ابخاز خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (ابخاز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ) 1978.
پرچم اشتراکی سوویت جمہوریہ ابخازیا 1989.