اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی | |
---|---|
![]() | |
مخفف |
|
تاریخ تاسیس | 1945 |
قسم | بنیادی عضو |
تنظیمی زبان | عربی چینی زبان انگریزی فرانسیسی روسی ہسپانوی |
سربراہ | صدر: میروسلاو لاجکاک |
جدی تنظیم | اقوام متحدہ |
باضابطہ ویب سائٹ | " |
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی یا اقوام متحدہ کی عمومی مجلس' (United Nations General Assembly) ((فرانسیسی: Assemblée Générale)) اقوام متحدہ کے چھ اعضاء میں سے ایک ہے۔ باقی پانچ اعضاء مندرجہ ذیل ہیں۔
- سیکریٹریٹ
- سلامتی کونسل
- اقتصادی و سماجی کونسل
- سرپرستی کونسل
- بین الاقوامی عدالت انصاف
- "
- * "
- * "
- "
- "
- "
- "" بذریعہ cfr.org