اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل
Emblem of the United Nations.svg

مخفف UNHRC
CDH
صدر دفتر جنیوا، سویٹذرلینڈ
تاریخ تاسیس 15 مارچ 2006 (2006-03-15)
قسم Subsidiary organ
سربراہ صدر
Coly Seck
جدی تنظیم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
باضابطہ ویب سائٹ "

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (انگریزی: United Nations Human Rights Council) اقوام متحدہ کا ایک ادارہ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حقوق کا تحفظ اور اس کا فروغ ہے۔ کونسل کے 47 ارکان ہیں جو تین سالہ میقات کے لیے علاقائی گروپوں کی اساس پر منتخب ہوتے ہیں۔ ادارے کا صدر دفتر جنیوا، سویٹزر لینڈ میں واقع ہے۔

مہم جوئی اور عالمی حمایت سے رکنیت سازی

اکتوبر 2016ء میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے رکنیتی انتخاب برائے جنوری 2017ء تا دسمبر2019ء میں برطانیہ کامیاب ہو گیا تھا۔ اس کے لیے اس ملک کی گیارہ مہینے طویل مہم کار فرما ثابت ہوئی تھی، جس کی وجہ سے اس کو کئی ممالک سے تائید حاصل ہوئی تھی۔

مزید دیکھیے