جان وکلف

جان وکلف

John Wycliffe

(انگریزی میں: John Wycliffe
Jwycliffejmk.jpg

معلومات شخصیت
پیدائش c. 1331
Ipreswell، یارکشائر، انگلستان
وفات 31 دسمبر 1384
Lutterworth، لیسٹرشائر، انگلینڈ
شہریت Flag of England.svg مملکت انگلستان 
عملی زندگی
مادر علمی میرٹن کالج، اوکسفرڈ
دی کوئین کالج، اوکسفرڈ 
پیشہ الٰہیات دان،  مترجم،  فلسفی،  مترجم بائبل،  مصنف 
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان،  انگریزی،  وسطی انگریزی 
شعبۂ عمل فلسفہ،  الٰہیات،  ترجمہ 
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ 

جان وکلف انگلستان کا چودہویں صدی کا ایک مسیحی پادری، جو جامعہ آکسفرڈ میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتا تھا۔ پوپ کے خلاف آواز اٹھائی، اس نے کہا کہ "جو پادری خود گناہوں کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں ان کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ لوگوں کو مذہبی تعلیم دیں"۔ اس کی پاداش میں کئی بار اسے نظر بند کیا گیا، مرنے کے بعد سزا دی سنائی گئی کہ اس کی نعش نکال کر اسے آگ لگائی جائے۔ جان وکلف سے سب سے زیادہ متاثر جامعہ پریگ کا معلم دینیات جان ہس تھا۔ اس نے جان وکلف کی تعلیم اور پیغام کی خوب اشاعت کی، جس کی وجہ سے اسے زندہ جلا دیا گیا۔