جزیرہ ہاولینڈ


Howland Island

امیلیا ایرہارٹ کے نام سے موسوم ای رہارٹ لائیٹ، دوسری جنگ عظیم میں تباہ
جزیرہ ہاولینڈ (Howland Island) ایک غیر آباد مرجانی جزیرہ ہے وسطی بحر الکاہل میں خط استوا کے شمال میں ہونولولو جنوب مغرب میں 3،100 کلومیٹر کے فاصلے پرواقع ہے۔
تصاویر
ای رہارٹ لائیٹ
ہوائی جہاز کا ملبہ
اٹاسکا ٹاؤن کی باقیات
نباتات
نباتات
براؤن بوبیز
براؤن بوبیز
آبی حیات