رابرٹ بروس

رابرٹ بروس
(غیلیہ اسكتلندیہ میں: Roibert a Briuis
King Robert I of Scotland.jpg
 
،  

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جولا‎ئی 1274 
وفات 7 جون 1329 (55 سال) 
وجہ وفات جذام 
شہریت Flag of Scotland (1542–2003).svg مملکت سکاٹ لینڈ 
مناصب
Royal Banner of Scotland.svg شاہ اسکاٹ لینڈ  
برسر عہدہ
25 مارچ 1306  – 7 جون 1329 
دیگر معلومات
پیشہ جنگجو،  شاہی حکمران،  نوبل 
پیشہ ورانہ زبان اسکاٹس زبان،  اسکاٹش گیلک 
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں جنگ آزادی اسکاٹ لینڈ 

اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ۔ علاقہ کارک کا سردار تھا۔ سکاٹ لینڈ کے ہیرو ولیم والس کی وفات کے بعد قیادت سنبھالی اور انگلستان کے خلاف مدافعانہ جنگ لڑتا رہا۔ آخر 1314ء میں انگریزوں کو شکست دی۔ 1328ء میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان معاہدہ امن طے پایا جس میں انگریزوں نے بروس کو سکاٹ لینڈ کے درمیان معاہدہ امن طے پایا جس میں انگریزوں نے بروس کو سکاٹ لینڈ کا بادشاہ تسلیم کر لیا۔ اس نے رابرٹ اول کا لقب اختیار کیا۔