روس

روسی وفاق
Russian Federation
Российская Федерация
پرچم Russia
ترانہ: 
روسیہ (گہرا سبز) جزیرہ نما کریمیا (متنازع، روسیہ کے زیر انتظام) (ہلکا زبز)a
روسیہ (گہرا سبز)
جزیرہ نما کریمیا (متنازع، روسیہ کے زیر انتظام) (ہلکا زبز)a
دارالحکومت
and largest city
ماسکو
سرکاری زبانیںروسی زبان
نسلی گروہ
(2010)
آبادی کا نامروس
حکومتوفاقی نیم صدارتی جمہوریہ
ولادیمیر پیوتن
• وزیر اعظم
دمتری میدوی ایدف
• چیئرمین فیڈریشن کونسل
Valentina Matviyenko
• چیئرمین ریاستی دوما
Sergey Naryshkin
مقننہوفاقی اسمبلی
فیڈریشن کونسل
ریاستی دوما
قیام
862/882
• ماسکو گرینڈ ڈچی
1283
16 جنوری 1547
22 اکتوبر 1721
6 نومبر 1917
10 دسمبر 1922
25 دسمبر 1991
• موجودہ آئین
12 دسمبر 1993
رقبہ
• کل
17,098,242 (کریمیا[] (اول)
• پانی (%)
13 
آبادی
• 2015 تخمینہ
144,192,450 (کریمیا شامل نہیں) (نواں)
• کثافت
8.4/کلو میٹر2 (21.8/مربع میل) (217th)
جی ڈی پی (پی پی پی)2016 تخمینہ
• کل
$3.685 ٹریلین (6th)
• فی کس
$25,185 (53rd)
جی ڈی پی (برائے نام)2016 تخمینہ
• کل
$1.133 ٹریلین (14th)
• فی کس
$7,742 (72nd)
جینی (2013)40.1
میڈیم · 83rd
ایچ ڈی آئی (2014)Increase 0.798
ہائی · 50th
کرنسیروس روبل (₽) (RUB)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+2 to +12
تاریخ فارمیٹdd.mm.yyyy
ڈرائیونگ سائیڈright
کالنگ کوڈروس میں ٹیلی فون نمبر
آویز 3166 کوڈRU
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی
  1. The Crimean Peninsula is recognized as territory of یوکرین by most of the international community, but is de facto administered by Russia.

روسیہ (/ˈrʌʃə/ ( سنیے) یا /ˈrʊʃə/ ((روسی: Россия)‏, Rossiya; [rɐˈsʲijə] ( سنیے)؛ راسیا) جسے سرکاری طور پر روسی وفاق (Russian Federation) کہا جاتا ہے شمالی یوریشیائی ملک ہے۔ یہ ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔

شمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف روسیہ کی زمینی سرحدیں ناروے، فنلینڈ، استونیا، لٹویا، لتھووینیا اور پولینڈ (دونوں کیلننگراڈ اوبلاستبیلاروس، یوکرین، جارجیا، آذربائیجان، قازقستان، چین، منگولیا، اور شمالی کوریا سے ملتی ہیں۔ جبکہ اس کی آبی سرحدیں جاپان سے بواسطہ بحیرہ اخوتسک، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی ریاست الاسکا سے بواسطہ آبنائے بیرنگ اور کینیڈا کے بحر منجمد شمالی کے جزائر سے ملتی ہیں۔

روسیہ ستمبر 2012ء کے مطابق 143 ملین افراد کے ساتھ دنیا کا نواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔

سیاسی تقسیم

وفاقی موضوعات

روس ایک وفاق ہے جو 1 مارچ، 2008ء کے بعد سے 83 موضوعات میں تقسیم ہے۔

وفاقی موضوعات کی چھ اقسام ممیز ہیں۔ جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔

, 35 خود مختا آکرگ

ان کے علاوہ روس کی دیگر تقسیمات مندرجہ ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے