رچرڈ سوم (Richard III) انگلستان کا بادشاہ تھا جس نے 1483ء سے 1485ء میں اپنی موت تک حکمرانی کی۔ وہ خاندان یورک کا آخری حکمران تھا۔