لٹویا
لٹویا | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
شعار(لیٹویائی میں: Tēvzemei un Brīvībai) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | ریگا |
سرکاری زبان | لیٹویائی زبان |
آبادی | |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 18 نومبر 1918 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو |
منطقۂ وقت | 00 متناسق عالمی وقت+03:00 مشرقی یورپی وقت روشنیروز بچتی وقت مشرقی یورپی گرما وقت |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | lv. |
سرکاری ویب سائٹ | " |
الرمز البريدي | LV-1919 |
آیزو 3166-1 الفا-2 | LV |
بین الاقوامی فون کوڈ | +371 |
لیٹویا ((لیٹویائی: Latvija))، باضابطہ طور پر جمہوریہ لیٹویا (لیٹویائی: Latvijas Republika))، شمالی یورپ کے خطۂ بالٹک میں واقع ایک ملک ہے۔ آزادی سے لے کر آج تک لٹویا کا بالٹک ممالک میں شمار کیا جاتا ہے۔ لیتھوانیا، روس، بیلاروس اور سویڈن اس کے پڑوسی ممالک ہیں۔ لیٹویا کے 1,957,200 باشندے اور 64,589 کلومیٹر2 (24,938 مربع میل) کا علاقہ ہے۔

![]() |
روس | ایستونیا | بحیرہ بالٹک | ![]() |
روس | ![]() |
بحیرہ بالٹک | ||
![]() ![]() | ||||
![]() | ||||
جمہوریہ بیلاروس | جمہوریہ لتھووینیا | بحیرہ بالٹک |