مارک انتھونی

مارک انتھونی
(لاطینی میں: M.Antonius M.f.M.n.
M Antonius.jpg
 

مناصب
رومی کونسل  
برسر عہدہ
34 ق.م  – 34 ق.م 
رومی کونسل  
برسر عہدہ
44 ق.م  – 44 ق.م 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 83 ق م 
روم 
وفات سنہ 30 ق م 
اسکندریہ 
طرز وفات خود کشی 
شہریت قدیم روم 
مذہب قدیم روم میں مذہب
زوجہ فولویا
آکیٹویا صغری
قلوپطرہ 
اولاد قلوپطرہ سیلین دؤم،  الیگزینڈر ہیلیوس،  بطلیموس فلاڈیلفس 
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان 
عسکری خدمات
وفاداری رومی جمہوریہ 

مارک انتھونی (Mark Antony) یا مارکوس انتونیوس (Marcus Antonius) ایک رومی سیاست دان اور جنرل تھا، جس نے رومی اشرافیہ کی رومی جمہوریہ کو مطلق العنان رومی سلطنت میں تبدیل کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔