مربوط فائل مقتدرہ

جی این ڈی سکرین شاٹ
مربوط مقتدرہ فائل(Integrated Authority File)((جرمن: Gemeinsame Normdatei) کو عالمی مقتدرہ فائل(Universal Authority File) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یا جی این ڈی لائبریری کیٹلاگ کے کارپوریٹ باڈیز ذاتی ناموں اور موضوعات کی سرخیوں کا ایک عالمی مقتدرہ فائل ہے۔ یہ لائبریری کی کاغذی کارروائی میں استعمال ہوتا ہے۔ جی این ڈی کا انتظام جرمن نیشنل لائبریری، جرمن بولنے والے یورپ کی بہت سی لائبریریوں کے تعاون سے چلاتی ہے۔ جی این ڈی کریٹیو کامن زیرو لائسنس کے تحت آتا ہے
- "[]
- " (Bibliotheksservice-Zentrum Baden-Württemberg)
- "" بذریعہ dnb.de DNB, 19 April 2012
- "" بذریعہ connect.ala.org Presentation given by Reinhold Heuvelmann (German National Library) to the ALA MARC Formats Interest Group, June 2012