مونٹینیگرو

  
مونٹینیگرو
مونٹینیگرو
پرچم
مونٹینیگرو
نشان

Europe-Montenegro.svg
 

شعار
(آئرستانی میں: Áilleacht fhiáin
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت پوڈگوریکا 
سرکاری زبان مونٹینیگری زبان 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 3 جون 2006 
عمر کی حدبندیاں
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو 
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم me. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 ME 
بین الاقوامی فون کوڈ +382 
Montenegro municipalities.png

مونٹی نیگرو (Montenegro) جنوب مشرقی یورپ کا ایک چھوٹا ملک ہے جو کرویئشا اور بوسنیا کے ساتھ واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 13,812 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2007ء میں 684,736 لگایا گیا تھا۔ کسی زمانے میں یہ ملک سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ 2006ء میں مونٹینیگرو اقوام متحدہ کا 192واں رکن ملک تسلیم کیا گیا تھا۔ مونٹینگرو اپنی جھیلوں، تالابوں اور پہاڑوں کے لیے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔