وینیزویلا

  
وینیزویلا
وینیزویلا
پرچم
وینیزویلا
نشان

VEN orthographic.svg
 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت کراکس 
سرکاری زبان ہسپانوی 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی صدارتی نظام،  وفاقی جمہوریہ 
اعلی ترین منصب نکولاس مادورو
خوآن گوائیڈو 
سربراہ حکومت نکولاس مادورو 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 5 جولا‎ئی 1811،  30 مارچ 1845 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−04:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم ve. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 VE 
بین الاقوامی فون کوڈ +58 

وینزویلا (انگریزی:Venezuela) براعظم جنوبی امریکا میں واقع ہے۔ اس کے دار الحکومت کا نام کاراکاس ہے۔ وینزویلا کی کرنسی کا نام بولیوار ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں وینزویلا کی آبادی 29,954,782 تھی۔

Salto del angel
زیر زمین تیل کا ذخیرہ
وینیزویلا 300 ارب بیرل
سعودی عرب 269 ارب بیرل
متحدہ امریکہ 36 ارب بیرل

جغرافیہ

وینزویلا کا بیشتر رقبہ جنگل، چراہ گاہ، گھاس میدان اور پہاڑ پر مبنی ہے۔ ہزاروں اقسام کے چرند پرند جنگلوں میں پائے جاتے ہیں۔ ہسپانوی قوم جب اس خطے کی خوبصورتی سے آگاہ ہوئی تو انہوں نے اسے "ارضی جنت" کا نام دیا تھا۔

قدرتی وسائل

وینزویلا تیل و گیس کی دولت سے مالا مال ہے۔ ملکی کنوؤں میں 300,878 ملین بیرل تیل محفوظ ہے۔ وینزویلا کے بعد

  • سعودی عرب (266455) کا نمبر آتا ہے
  • کینیڈا (169709)

Midori Extension.svg