ٹوکیلاؤ

  
ٹوکیلاؤ
ٹوکیلاؤ
پرچم
ٹوکیلاؤ
نشان

LocationTokelau.png
 

شعار
(انگریزی میں: Tokelau for the Almighty
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
رقبہ
دارالحکومت فکاؤفو 
سرکاری زبان ٹوکیلاؤی زبان،  انگریزی 
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
کرنسی نیوزی لینڈ ڈالر 
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+13:00
متناسق عالمی وقت+12:00 
آیزو 3166-1 الفا-2 TK 
بین الاقوامی فون کوڈ +690 
ٹوکیلاؤ.

یہ جنوبی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ اس کے مشرق میں شمالی کک آئی لینڈ اور جنوب میں مغربی سموا اور مغرب میں ٹوالو ہے۔

رقبہ

رقبہ 4 مربع میل یا 10 مربع کلومیٹر، ساحل میل لمبا ہے۔

سرزمین

یہ مونگے کے تین جزیروں اٹافو، نوکونونو اور فکاؤفو پر مشتمل ہے۔ ہر ایک کا اپنا اپنا انتظمی مرکز ہے۔

آبادی

آبادی (2006ء): 1392۔ تمام تر تعداد پولینیشیائی باشندوں کی ہے۔ زبانیں: ٹوکیلاؤن اور انگریزی۔ مذہب: مسیحیت۔

سیاسی نظام

نيوزی لینڈ کا علاقہ ہے۔ سکہ: نيو زيلنڈ ڈالر۔

معيشت

ناریل، کھوپرا، غذائی فصلیں کیلا، رپاپا نقد آور فصلیں ہیں۔ ٹکٹیں، سکے اور لکڑی پر کندہ کاری اہم صنعتیں ہیں۔