ہنری سوم شاہ انگلستان
ہنری سوم شاہ انگلستان (Henry III of England) جسے ہنری آف ونچیسٹر (Henry of Winchester) بھی کہا جاتا ہے 1216ء سے اپنی موت تک شاہ انگلستان، لارڈ آف آئر لینڈ اور ڈیوک آف ایکواٹین تھا۔
ہنری سوم شاہ انگلستان پیدائش: 1 اکتوبر 1207 وفات: 16 نومبر 1272
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | شاہ انگلستان ڈیوک آف ایکواٹین لارڈ آف آئر لینڈ 1216–1272 |
مابعد |